-
امریکا کا شیطانی سینچری ڈیل منصوبہ کبھی پورا نہیں ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکا کا شیطانی سینچری ڈیل منصوبہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ اسی کے ساتھ ایران کے اسپیکر نے اسلامی ملکوں کے اسپیکروں سے امریکا کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کی بھر پور مخالفت کی اپیل کی ہے۔
-
ٹرمپ نے سینچری ڈیل کی رونمائی کردی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱امریکی صدر نے فلسطینی فریقوں اور علاقائی و عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ناکامی کو خاطر میں لائے بغیر یکطرفہ طور پر سینچری ڈیل کی رونمائی کردی۔
-
ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ّپچاس امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
سینچری ڈیل خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب : جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی نام نہاد صدی ڈیل پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب قرار دیا ہے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف ترکی اور اردن میں مظاہرے
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷ترکی اور اردن کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کے باہر نعرے بازی کی گئی۔
-
سعودی عرب امریکی جرائم میں برابر کا شریک
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے سعودی حکومت کو امریکی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا۔
-
سینچری ڈیل کے مقابلے پر زور
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل سازشی منصوبہ کی مخالفت
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی صدر نے سینچری ڈیل کی باضابطہ رونمائی کر دی
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی موجودگی میں ایک پروگرام کے دوران نام نہاد سینچری ڈیل منصوبے کی رونمائی کر دی۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱فلسطینی عوام نے یوم غضب کے مظاہروں کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی تصاویر نذر آتش کرکے سینچری ڈیل کے خلاف احتجاج کیا ہے۔