-
امریکا میں آزادانہ اسلحہ رکھنے کے بارے میں ٹرمپ کا غیر منطقی دعوی
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴امریکی صدر نے ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اسلحہ رکھنے سے متعلق قانون نے اس سانحے میں بہت سی زندگیاں بچالیں۔
-
ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸امریکی سینیٹ میں اقلیتی دھڑے کے لیڈر چاک شومر نے ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ کیا ہے
-
2019 اپنے دامن میں تلخ و شیریں یادیں لئے آج رخصت ہو جائے گا
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷2019 اپنے دامن میں تلخ و شیریں یادیں اور سال بھر میں مقبول ہونے والے زبان زدعام دلچسپ، معنی خیز فقرے، نعرے، جملے بڑھکیں اور چٹکلے چھوڑ کر آج رخصت ہونے کو ہے۔
-
والد کے ساتھ مزید کام نہیں کرسکتی: امریکی صدرٹرمپ کی بیٹی کا اعلان
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر اُن کے والد دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہوئے تو وہ ان کے ساتھ کام نہیں کریں گی۔
-
ڈالرکا مستقبل اور اسلامی دینار کی واپسی کے حقائق
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۲امریکا نے نورڈ اسٹریم اور ترک اسٹریم گیس پائپ لائنوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں اور روس، یورپ اور ترکی کی کمپنیوں کے اثاثے ضبط کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں کیونکہ ان کمپنیوں نے تیل پائپ لائن کے دونوں منصوبوں میں سرمایہ کاری کی تھی ۔ امریکا کے اس اقدام سے سب پر یہ واضح ہو گیا کہ اس امریکی غنڈہ گردی کے خلاف اجتماعی طور پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
ٹرمپ کے اقدامات عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کے بر خلاف ہیں: امریکی پادری
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹کرائسٹ اِن کرائیسِس نامی کتاب کے مصنف امریکی پادری جِم ویلِس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات اور انکی پالیسیاں جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کردہ اقدار کے خلاف ہیں! ان کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں اور خواتین کے سلسلے میں ٹرمپ کے بیانات، اسی طرح نسلی تعصب اور آپسی نفرتوں کو ہوا دینے پر مبنی ٹرمپ کے اقدامات جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہیں۔
-
ٹرمپ کے وہ الفاظ جو کسی کے پلّے نہیں پڑے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸امریکہ کے غیر ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صرف حرکتیں ہی نہیں بلکے انکی استعمال کردہ بہت سی لفظیں بھی دنیا والوں کی سمجھ سے باہر رہی ہیں اور اب تک لوگ ان الفاظ یا انکے محلِ استعمال کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ایک عجیب بات یہ کہ امریکی صدر اس بات کے دعوے دار ہیں کہ وہ اپنی تقاریر میں بہترین الفاظ کا استعمال کرتے ہیں!
-
ٹرمپ کا مواخذہ، خاکوں کی زبانی!
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶اب جبکہ امریکی پارلیمنٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا بل منظور کر لیا ہے اور انکے مواخذے پر عملدرآمد کے لئے اب صرف امریکی سینٹ کے فیصلہ کا انتظار ہے،عالمی ذرائع ابلاغ کے کارٹونسٹ افراد نے خاکوں کی شکل میں ٹرمپ اور انکے مواخذے پر خاصی توجہ دینا شروع کر دی ہے۔
-
جرمنی نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹جرمن حکومت نے امریکی پابندیوں کے باوجود نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
2019 میں آزادی صحافت کے بحران میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳آئی پی آئی کا کہنا ہے کہ 2019 میں عالمی آزادی صحافت کے بحران میں مزید اضافہ ہوا ہے۔