SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی تقریر؛ دنیا کے برخلاف امریکی پالیسیاں

    اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی تقریر؛ دنیا کے برخلاف امریکی پالیسیاں

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے اس ملک کا اقتدار سنبھالا ہے، عالمی مسائل کے تعلق سے یکطرفہ پالیسی اور رویہ اپنا رکھا ہے- ٹرمپ نے امریکہ فرسٹ کا نعرہ بلند کرکے دنیا سے اپنی بے توجہی کو واضح کردیا ہے-

  • صدر حسن روحانی! آپ ٹرمپ سے ملاقات کریں: فرانس اور برطانیہ کی درخواست

    صدر حسن روحانی! آپ ٹرمپ سے ملاقات کریں: فرانس اور برطانیہ کی درخواست

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸

    فرانس کے صدر اور برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر سے درخواست کی کہ امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں۔

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع ، ایران چین اور ونزوئیلا کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع ، ایران چین اور ونزوئیلا کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع ہوگیا ہے جس کی افتتاحی تقریب میں امریکی صدر ٹرمپ نے ایران چین اور ونزوئیلا کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہے

  • ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا تاہم جارحیت کا سخت جواب دے گا

    ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا تاہم جارحیت کا سخت جواب دے گا

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔

  • ایران مخالف امریکی مہم میں شریک ہونے کے لئے عالمی برادری سے واشنگٹن کی درخواست

    ایران مخالف امریکی مہم میں شریک ہونے کے لئے عالمی برادری سے واشنگٹن کی درخواست

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰

    امریکا نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ تہران کے خلاف واشنگٹن کی دباؤ ڈالنے کی مہم میں شریک ہوجائے

  • امریکہ کی جانب سے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیشکش

    امریکہ کی جانب سے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیشکش

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷

    امریکہ کے صدر نے ایک بار پھر ہندوستان کے زیرکنٹرول کشمیر کے سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے

  • پاکستانی وزیراعظم اور امریکی صدرکی ملاقات

    پاکستانی وزیراعظم اور امریکی صدرکی ملاقات

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹

    پاکستان کے وزیراعظم اورامریکی صدرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری ہو گیا ہے۔

  • مجھے نوبل امن انعام دو: امریکی صدر

    مجھے نوبل امن انعام دو: امریکی صدر

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے بالآخرنوبل امن انعام دینے کی بھیگ مانگ لی۔

  • امریکہ ، اقوام متحدہ کی میزبانی سے ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے: ایران

    امریکہ ، اقوام متحدہ کی میزبانی سے ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے: ایران

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ، ایرانی سفارتی وفد کے لئے ویزا جاری کرنے میں وکاوٹیں کھڑی کرنے کے امریکی اقدامات کی مذمت کی ہے ۔ انھوں نے کہا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ کا صدر دفتر نیویارک میں واقع ہونے سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔

  • امریکہ  دہشتگردوں کو مسلح کر رہا ہے

    امریکہ دہشتگردوں کو مسلح کر رہا ہے

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰

    امریکا یمن میں تکفیری دہشت گردوں کو مسلح کر رہا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۶ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS