-
سعودی حکومت کی حمایت کی مخالفت
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
-
امریکا خود کو قربانی کا بکرا نہ بنائے + مقالہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ایک مقالے کے کچھ حصے کو مختصر پیش کیا ہے جو پڑھنے کے قابل ہے۔
-
سعودی حکومت کے جرائم سے ٹرمپ کی بے توجہی پر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کی شدید تنقید
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸سعودی حکومت کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی ہمہ جانبہ حمایت اور اسے ہتھیاروں کی فروخت اور مزید امریکی فوجی سعودی عرب بھیجے جانے کے اقدام پر امریکی کانگریس نے سخت احتجاج کیا ہے-
-
آل سعود کا دغاباز دوست،امریکا! ۔ کارٹون
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو پر یمنی فورسز کے بمبارڈرون کے ذریعے انجام پانے والے جوابی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر بے شرمی کے ساتھ یہ کہا کہ اگر سعودی عرب ہم سے اپنی سیکورٹی چاہتا ہے تو اسے اور پیسے خرچ کرنا ہوں گے اور اس کام کی قیمت اسے ادا کرنی ہوگی۔یاد رہے کہ ٹرمپ قبیلۂ آل سعود کو دودھیا گائے سے تعبیر کرتے ہیں اور ایرانوفوبیا جیسے مختلف ہتھکنڈوں اور بہانوں سے، آل سعود کو پیٹرو ڈالر ادا کرنے پر مجبور کرتے رہتے ہیں۔
-
امریکہ کی خارجہ تعلقات کونسل کا ٹرمپ سے ایٹمی سمجھوتے میں واپس آنے کا مطالبہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۶امریکہ کی خارجہ تعلقات کونسل نے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ سے ایٹمی سمجھوتے میں واپس آنے کا مطالبہ کیا ہے
-
خبردار ایران سے نہ الجھنا، سابق امریکی وزیر دفاع کا انتباہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲امریکہ کے سابق وزیر دفاع نےٹرمپ حکومت کو ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے سے اجتناب کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
رابرٹ اوبرائن امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نامزد
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات کار رابرٹ او برائن کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا۔
-
امریکا میں سانس کی بیماریوں میں اضافے کی وجہ ای سگریٹس
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴امریکی تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لوگوں کی صحت ای سگریٹس کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور وہ موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔
-
ٹرمپ سے ایران کے صدر کی کوئی ملاقات نہیں ہوگی ، ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ہی اپنے وعدوں پر عمل درآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری رکھے گا۔