-
امریکی فوجی کی ہلاکت پر ٹرمپ آگ بگولہ، طالبان سے مذاکرات معطل
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
-
جان بولٹن کی بولی بند، گوشہ نشین یا کوئی اور سبب
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی مشیر آجکل بدترین وقت گزار رہے ہیں ۔ ٹرمپ انتظامیہ میں این ایس اے کا عہد حاصل کرکے بولٹن بہت خوش تھے کہ وہ اب اپنے سارے ارمان پورے کر لیں گے تاہم ایک ساتھ ایران، وینیزویلا اور کوریا سمیت کئی محاذوں پر امریکا کو جنگ کی جانب لے جانے کا ایجنڈا رکھنے والے بولٹن کو حاشیہ پر ڈال دیا گیا ہے۔
-
ایران کے خلائی پروگرام پر امریکا کی جدید ترین پابندیاں
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴امریکی وزارت خزانہ نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مخاصمانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایران کے خلائی شعبے ایرو اسپیس اور فضائیہ کے ریسرچ سینٹر اور تحقیقاتی مراکز پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
ڈنمارک میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ڈنمارک کے زیرکنٹرول جزیرے گرین لینڈ کو خریدنے کے ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عوام نے کوپن ہیگن میں امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
رنگین فام امریکی اراکین کانگریس پر ٹرمپ کے لفظی حملے
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳امریکی صدر نے کانگریس کی رنگین فام خاتون اراکین پر ایک بار پھر لفظی حملے کیے ہیں۔
-
دہشت گرد کون ہے + کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۲امریکا اور مغربی ممالک ہمیشہ سے ہی ایران پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتے رہتے ہیں جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ دہشت گرد کون ہیں۔ مذکورہ کارٹون کو دیکھنے کے بعد اب فیصلہ آپ کے ہاتھوں میں ہے
-
امریکہ میں فائرنگ سے26 ہلاک و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوفائرنگ کے واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ نے کی چینی مصنوعات پر ٹیکس نافذ کرنے کی تصدیق
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰امریکی صدر نے چینی مصنوعات پر ٹیکس نافذ کرنے تصدیق کی ہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے جرمنی کو نظر انداز کرنے کے اسباب؟ اپنے دوست ممالک کے لئے ٹرمپ کا کیا ہے خطرناک منصوبہ؟ (دوسرا حصہ)
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲برامل کے مطابق یہی سبب ہے کہ جرمنی اور ڈنمارک کو سزا دی جا رہی ہے یا انہیں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ پولینڈ متعدد مسائل میں امریکا کا ساتھ دیتا نظر آتا ہے اس لئے ٹرمپ، پولینڈ سے خوش ہیں اور یہی سبب ہے کہ امریکا پر آجکل جرمنی سے زیادہ پولینڈ کے اثرو رسوخ ہیں ۔
-
افغانستان سے امریکی فوج کا قبضہ ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہوسکتا: طالبان
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۲دوحہ میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی صدر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا قبضہ ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہوسکتا۔