-
اپنے خلاف قرارداد پر ٹرمپ کا ردعمل
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴امریکی صدر نے اپنے نسل پرستانہ بیان کے خلاف ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ری پبلکن ارکان کے منفی ووٹ کی تعریف کی ہے۔
-
انسانی حقوق کی تنظیموں نے ٹرمپ کے خلاف کیس دائر کردیا
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹انسانی حقوق کی امریکی تنظیموں نے تارکین وطن کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسیوں کے خلاف عدالت میں کیس دائر کردیا ہے۔
-
امریکی عوام ٹرمپ کی بات کو سنجیدہ نہ لیں: امریکی کانگریس
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹خواتین اراکین کانگریس نے ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کو ان کی ناکام پالیسیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا۔
-
ٹرمپ نے پال رایان کو احمق قرار دے دیا
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶امریکی صدر نے ایوان نمائندگان کے سابق سربراہ پال رایان پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں احمق قرار دے دیا۔
-
امریکہ میں برطانوی سفیر کے خفیہ خط کے مزید مندرجات کا انکشاف
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی اختیار کی تھی۔
-
امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف آج اتوار سے کریک ڈاؤن کیا جائےگا۔
-
ٹرمپ کا ایران جوہری معاہدے سے انخلا سفارتی غارتگری: برطانوی سفیر
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷امریکا میں برطانیہ کے سابق سفیر کم ڈاروچ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نئے انکشافات کئے ہیں۔
-
ایران محتاط رہے، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پچھلے چند روز کے دوران متعدد بار تہران کو خبردار کیا ہے وہ احتیاط سے کام لے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ نے بے بنیاد الزامات کا اعادہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ، آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے عالمی اتحاد کے قیام کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایرانی آئیل ٹینکر کے اسٹاف کی رہائی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲جبل الطارق کے علاقے کے حکام نے کل روکے جانے والے ایرانی آئیل ٹینکر کے اسٹاف کو ضمانت پر رہا کر دیا۔
-
امریکی دھمکی نظر انداز،ایس 400 دفاعی میزائل نظام ترکی کے حوالے
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۷روس نے امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایس-400 دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔