• فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu

    فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲

    دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔

  • ٹرمپ کی ناکام کوشش! ۔ کارٹون

    ٹرمپ کی ناکام کوشش! ۔ کارٹون

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳

    ایران کے خلاف امریکہ کی عائد کردہ تیل کی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ماضی میں بھی ایران کو تیل سمیت مختلف قسم کی سخت پابندیوں کا سامنا رہا ہے۔صدر روحانی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے پاس اپنا تیل عالمی منڈی میں فروخت کرنے کے لئے چھے راستے موجود ہیں۔

  • امریکا کے خلاف جوابی اقدام کے قانون پر عمل درآمد کا حکم

    امریکا کے خلاف جوابی اقدام کے قانون پر عمل درآمد کا حکم

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکا کے ذریعے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے جواب میں ایران کی پارلیمنٹ میں پاس کئے گئے قانون کو نافذ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • امریکا کو صدرایران کا سخت انتباہ (تفصیلی رپورٹ)

    امریکا کو صدرایران کا سخت انتباہ (تفصیلی رپورٹ)

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات پر روک لگانے کا امریکی فیصلہ غلط اور غیرقانونی ہے۔

  • امریکی دھمکیوں کا مقصد مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانا ہے: ایران

    امریکی دھمکیوں کا مقصد مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانا ہے: ایران

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو اصل خطرہ صہیونیوں کے ناجائز قبضے سے ہے جبکہ امریکہ کی نام نہاد دھمکیوں کا مقصد بھی مسئلہ فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔

  • جھوٹے،غلط اور بے بنیاد دعوؤں میں ٹرمپ سرفہرست

    جھوٹے،غلط اور بے بنیاد دعوؤں میں ٹرمپ سرفہرست

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۳

    امریکی اخبار نے صدر ٹرمپ کے بڑے بڑے اور گمراہ کن دعوؤں پر رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کو یہ دعوے کرنے میں چھ سو ایک دن لگے، اس طرح انھوں نے ہر روز آٹھ جھوٹے دعوے کیے۔

  • امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، درجنوں ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، درجنوں ہلاک و زخمی

    Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹

    امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کےرونما ہونے والے بہتر واقعات میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • چالیس سال کی ناکامی | Farsi sub Urdu

    چالیس سال کی ناکامی | Farsi sub Urdu

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸

    امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔ لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔ چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔ امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟ امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟

  • سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان

    سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ کی تشکیل کا اعلان

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶

    فلسطینی گروہوں نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے فلسطین قومی محاذ تشکیل دیا ہے۔

  • ٹرمپ نے سعودی عرب کی پھر تذلیل کی

    ٹرمپ نے سعودی عرب کی پھر تذلیل کی

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰

    ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کی توہین کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے پاس پیسے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔۔