-
ٹرمپ کو لندن آنے کا حق نہیں ہے، برطانیہ کی شیڈو حکومت کا بیان
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹برطانوی پارلیمنٹ میں شیڈو حکومت کی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ برطانیہ کا دورہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔
-
فلسطین کے قومی محاذ کی تشکیل کا مقصد، سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے عملی قدم
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے قومی محاذ برائے فلسطین تشکیل دیا ہے-
-
اب تو ڈوب مرو، کب تک توہین برداشت کرو گے؟؟
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسکانسن میں اپنے حامیوں کو خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر سعودی عرب کے فرمانرا کی توہین کی ہے۔
-
اسلامی ممالک تجارتی مواصلاتی نظام اور اسلامی عدالت قائم کریں، اسپیکر علی لاریجانی
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تہران میں دوہزار پینتیس کے افق پر عالم اسلام کا مستقبل کے زیرعنوان منعقدہ ایک بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا کہ ایرانی عوام اپنی استقامت و پامردی کے ذریعے امریکی حکام کو پشیمان کردیں گے۔
-
ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی : جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گزشتہ روز امریکی چینل "سی بی ایس" کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی۔
-
امریکہ اسلحے کے عالمی معاہدے سے بھی علیحدہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵امریکہ نے اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیاہے۔
-
کیلیفورنیا، یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ سے ایک ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۱امریکہ میں یہودیوں کی عبادت گاہ پرفائرنگ سے ایک ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
آل سعود کی بربریت اور مغرب کی مجرمانہ خاموشی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
نیم چڑھا کریلا! ۔ کارٹون
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳کریلا،اوپر سے نیم چڑھا۔ یہ اردو کی ایک معروف کہاوت ہے۔یہی صورتحال امریکی صدر اور انکے مشیر کی ہے۔ خود ٹرمپ ہی کیا کم تھے بے سوچے سمجھے، غیر منطقی اقدامات اور حماقتیں کرنے کو،اوپر سے انہوں نے صیہونیت کے متوالے جنگ پسند عنصر بولٹن کو بھی اپنے مشیروں میں شامل کر لیا!انجام کیا ہوگا سب کو پتہ ہے...!
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی دوغلی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن کو ٹرمپ کے لئے ریڈ کارپٹ نہیں بچھانا چاہئے۔