SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی |Farsi Sub Urdu

    انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی |Farsi Sub Urdu

    May ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰

    ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟

  • ٹرمپ کے ہاتھوں سعودی عرب کی پھر ذلت و رسوائی

    ٹرمپ کے ہاتھوں سعودی عرب کی پھر ذلت و رسوائی

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸

    امریکی صدر کی جانب سے مختلف طریقوں سے سعودی عرب کی ذلت و رسوائی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • امریکی صدر کی جانب سے ایران سے ٹیلی فونی رابطے پر جواد ظریف کا رد عمل

    امریکی صدر کی جانب سے ایران سے ٹیلی فونی رابطے پر جواد ظریف کا رد عمل

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ جان بولٹن ایران کیخلاف ٹیم بی کی منصوبہ بندیوں میں کافی عرصے سے مشغول ہے۔

  • کیا ٹرمپ سے گفتگو کے لئے ایران کو ان کے پرسنل نمبر کی ضرورت ہے؟ / مقالہ

    کیا ٹرمپ سے گفتگو کے لئے ایران کو ان کے پرسنل نمبر کی ضرورت ہے؟ / مقالہ

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹

    دو دن سے بھی کم وقت میں یہ دوسری بار ہے کہ جب ڈونلڈ ٹرمپ ایرانیوں کے آگے ہاتھ پھیلا رہے ہیں اور ایرانی حکام کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔

  • برائن ہک کا ایران مخالف دعوی ( تفصیلی خبر)

    برائن ہک کا ایران مخالف دعوی ( تفصیلی خبر)

    May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    وائٹ ہاؤس کے جاری ایران مخالف مواقف کے ساتھ ساتھ امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں بلکہ بہتر سمجھوتے کا خواہاں ہے۔

  • امریکہ وہ کام نہ کرے جس سے عالمی امن خطرے میں پڑ جائے: شمالی کوریا کا انتباہ

    امریکہ وہ کام نہ کرے جس سے عالمی امن خطرے میں پڑ جائے: شمالی کوریا کا انتباہ

    May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۸

    امریکا نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو قبضے میں لیکر عملے کے 24 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • کیا ٹرمپ کوئی حماقت کرنے کی پوزیشن میں ہیں ؟ + مقالہ

    کیا ٹرمپ کوئی حماقت کرنے کی پوزیشن میں ہیں ؟ + مقالہ

    May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۲

    امریکا کی دھمکی تھی کہ 3 مئی سے ایرانی تیل کی برآمدات وہ صفر بیرل تک پہنچا دے گا ۔ 12 مئی کی تاریخ آ چکی ہے اور حالات یہ ہیں کہ ایرانی تیل ٹینکر پوری شان و شوکت کے ساتھ خلیج فارس اور آبنائے ہمرمز سے گزر کر چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان پہنچ رہے ہیں ۔ ان میں نہ تو امریکا کوئی مانع تراشی کر سکا اور نہ ہی اسرائیل ۔

  • ایران سے مذاکرات کے لئے ٹرمپ کا اصرار

    ایران سے مذاکرات کے لئے ٹرمپ کا اصرار

    May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲

    امریکی نیوز ایجنسی سی این این نے خبردی ہے کہ وائٹ ہاؤس نے سوئیزرلینڈ کو ایک ٹیلی فون نمبر دیا ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کرسکے۔

  • ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھانے کے لئے، امریکہ کی کچھ اور نئی پابندیاں

    ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھانے کے لئے، امریکہ کی کچھ اور نئی پابندیاں

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵

    امریکی صدر ٹرمپ کے توسط سے مئ 2018 کو ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنےکے اعلان کے بعد ایران کے خلاف دو مرحلے میں یعنی اگست اور نومبر 2018 میں ایٹمی پابندیاں دوبارہ عائد کردی گئیں- یہ پابندیاں یکطرفہ تھیں جو سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی کھلی خلاف ورزی شمار ہوتی ہیں-

  • ٹرمپ کے بعد اس کے بیٹے کی باری

    ٹرمپ کے بعد اس کے بیٹے کی باری

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱

    امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جونیئر کو طلب کرلیا۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

    صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

    ۱ hour ago
  • نفرت انگیز امریکی اعلامیہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کے وزیر خارجہ کا خط

  • اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS