-
امریکہ میں سیاہ فام شہریوں پرظلم وتشدد کاعام رواج (تفصیلی خبر)
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں سیاہ فام مرد اور خواتین کے ساتھ ناانصافی اور ان کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے یورپ و امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عادت کی ترویج پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
We The People - US Govt's Shutdown
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 21/ 01/ 2019
-
امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن اکتیسویں دن میں داخل
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن جاری ہے اور بتایا گیا ہے کہ شٹ ڈاؤن سے ابتک ہونے والا نقصان میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے بجٹ سے تجاوز کر چکا ہے۔ اسی کے ساتھ حکومت اور ایوان نمائندگان کے درمیان اختلاف میں مزید شدت آگئی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لئے اپنی تجویز مسترد کئے جانے کے بعد ایوان نمایندگان کی اسپیکر پر سخت تنقید کی ہے۔
-
امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتائج
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ نے امریکہ کو مزید تنہا کر دیا، جان کیری
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ موجودہ صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ عالمی سطح پر مزید تنہا ہو گیا۔
-
ٹرمپ بے بس ڈیموکریٹس کوڈیل کی پیشکش
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے موقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے بے بسی کے عالم میں ڈیموکریٹس کوڈیل کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
ایس پی وی میں تاخیر ناقابل قبول، کمال خرازی
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے یورپی کمپنیوں پر اثرو رسوخ کے استعمال میں ناتوانی کے بہانے میں ایس پی وی سسٹم پر عمل میں یورپی یونین کی تاخیر کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں سرکاری ملازمین کا خیراتی اداروں کی جانب رخ
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱امریکہ میں طویل مدت حکومتی شٹ ڈاؤن کے پیش نظر بیشتر ملازمین نے خیراتی اداروں سے مفت غذا حاصل کرنے کے لئے ان اداروں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ