SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ایران نے امریکی صدر کا دعوی مسترد کر دیا

    ایران نے امریکی صدر کا دعوی مسترد کر دیا

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکی صدر کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک کوئی بھی مراسلہ ایران کے حوالے نہیں کیا گیا ہے۔

  • امریکہ کی غلامی کرنے والوں یوکرین کے صدر کی ہوئی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے: آیت اللہ خاتمی

    امریکہ کی غلامی کرنے والوں یوکرین کے صدر کی ہوئی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے: آیت اللہ خاتمی

    Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲

    تہران کےعارضی امام جمعہ نے ایران کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی معاندانہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

  • ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ

    ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ہر ممکنہ صورتحال کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو قیدیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔

  •  ہمیں ڈر نہيں لگتا، ٹرمپ کی دھمکی پر حماس کا رد عمل، بغیر سمجھوتے کے ایک بھی اسرائیلی قید نہیں ہو گا رہا

    ہمیں ڈر نہيں لگتا، ٹرمپ کی دھمکی پر حماس کا رد عمل، بغیر سمجھوتے کے ایک بھی اسرائیلی قید نہیں ہو گا رہا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵

    حماس کے رہنماؤں نے صیہونی جنگی قیدیوں کی فوری رہائی کے حوالے سے امریکی صدرکی دھمکی کے بے اہمیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیلی جنگی قیدی بغیرسمجھوتے کے آزاد نہیں ہوگا۔

  • ٹرمپ کی دھمکی بھی اور حماس سے بات چیت بھی، فلسطینی مجاہدین کو ڈرایا نہیں جا سکتا

    ٹرمپ کی دھمکی بھی اور حماس سے بات چیت بھی، فلسطینی مجاہدین کو ڈرایا نہیں جا سکتا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴

    وائٹ ہاوس کی ترجمان کیرولین لیوتھ نے حماس کے ساتھ ٹرمپ حکومت کے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی ہے۔

  • انداز جہاں: حماس کے خلاف ٹرمپ کی تازہ دھمکیاں

    انداز جہاں: حماس کے خلاف ٹرمپ کی تازہ دھمکیاں

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/6

  • کیا زیلنسکی نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی ہے؟

    کیا زیلنسکی نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی ہے؟

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲

    امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یوکرینی صدر نے مانگ لی ہے۔

  • کینیڈا میں امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف

    کینیڈا میں امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰

    کینیڈا نے امریکا کے خلاف جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔

  • ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی خریدتا نہیں بلکہ خود فراہم کرتا ہے۔

  • امریکہ نے یوکرین کی امداد روک دی

    امریکہ نے یوکرین کی امداد روک دی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸

    فوربس جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں کئی امریکی حکام کے حوالے سے لکھا ہےکہ امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لئے امریکہ کی ہر طرح کی فوجی امداد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۶ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS