-
امریکی کانگریس پر پھر ہو سکتا ہے بڑا حملہ، پولیس چیف کا انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰امریکی کانگریس کے پولیس چیف نے خبردار کیا ہے کہ کانگریس پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں کتنے امریکی ملوث تھے، ایرانی وزیر نے بتا دیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کے کیس کی ایران پیروی کر رہا ہے تاہم امریکہ اور اسکے مغربی ہمنوا روڑے اٹکانے کی بھرپور کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کے خلاف کیس عالمی اداروں میں درج
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے مقدمے کی پیروی کرنے والی قانونی اور بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ عباس علی کد خدائی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے قتل کو بین الاقوامی اداروں میں امریکہ کے بین الاقوامی جرم کے طور پر درج کیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب سمیت 6 ممالک نے امریکا میں کيوں خرچ کی بڑی رقم؟
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷سعودی عرب سمیت 6 ممالک نے ٹرمپ کے ہوٹل میں 7 لاکھ ڈالر سے زائد رقم خرچ کی ہیں۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان اور سینٹ کے وسط مدتی انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دیا ہے۔
-
امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا عمل جاری ہے، ایوان بالا اور ایوان زیریں میں کس کا راج ہوگا فیصلہ آج ہو جائے گا۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ایوان نمائندگان کی سبھی چار سو پینتیس نشستوں اور سینیٹ کی ایک سو نشستوں میں سے پینتیس کے لئے امیدوار میدان میں ہیں
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔
-
نینسی پلوسی کے شوہر کو ٹرمپ کے حامیوں نے مارا: بائیڈن کا دعوی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵امریکی صدر نے ضمنی طور پر ٹرمپ کے حامیوں کو نینسی پلوسی کے شوہر پر حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ بزدل اور ان میں جرات نہیں: نینسی پلوسی
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰نینسی پیلوسی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ بزدل ہیں اور ان کے وکیل بھی انھیں پیش ہونے کی اجازت شاید نہ دیں اس لئے کہ انھیں حلف کے بعد گواہی دینا ہوگی۔