-
بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸بنگلہ دیش کے ضلع میمن سنگھ میں ایک ہندو فیکٹری ورکر کو توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا، جس کے بعد سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستانی وزارت خارجہ میں بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی طلبی، ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی سلامتی کا مطالبہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ہندوستان نے ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کو دھمکیوں اور بنگلہ دیشی لیڈروں کے ہند مخالف بیانات پر بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کو طلب کر کے اپنے مشن کی سلامتی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سوڈان میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ، 6 بنگلہ دیشی امن فوجی ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳سوڈان کے ایک علاقے میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں اس کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے، مارے گئے فوجیوں کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جاتا ہے۔
-
بنگلہ دیش: عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد تشدد شروع، آزاد امیدوار پر فائرنگ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد تشدد شروع ہوجانے اور ایک ازاد امیدوار پر فائرنگ کی خبر ہے۔
-
بنگلہ دیش میں آئندہ بارہ فروری کو عام انتخابات کرائے جائیں گے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لئے آئندہ بارہ فروری کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں زلزلہ، بنگلہ دیش آئرلینڈ کرکٹ میچ بیچ میں روکنا پڑا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آج زلزلہ آنے اور اس کی وجہ سے میزبان ٹیم کا آئرلینڈ سے جاری میچ کچھ دیر کے لیے روکے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شیخ حسینہ کی سزائے موت پر ہندوستان کا پُرسکون اور ڈپلومیٹک رد عمل
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو عدالت کی طرف سے سزائے موت سنائے جانے پر ہندوستان نے پُرسکون ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کو موت کی سزا سنائے جانے کے بعد ڈھاکہ میں مظاہرے، 2 افراد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳بنگلہ دیش میں عدالت کی طرف سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد دارالحکومت ڈھاکہ میں مظاہرے، پولیس لاٹھی چارج اور جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔ ان جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بنگلادیش میں سخت کئے گئے سیکورٹی انتظامات
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکے میں سیکورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔