-
افغان عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰افغانستان کے عوام کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کی جانب سے عہدوں کی تقسیم
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت تشکیل دینے کے بارے میں وعدوں کے باوجود طالبان نے ملک کے مختلف کلیدی عہدوں منجملہ گورنروں اور مختلف علاقوں میں پولیس سربراہوں کے عہدوں پر اپنے عناصر کو تعینات کر دیا۔
-
افغان بچوں کی جان لینے والا ڈرون حملہ قوانین کے خلاف نہیں تھا: امریکہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹کابل پر امریکی ڈرون حملے کے نتائج کو افغان عوام نے ناقابل قبول قرار دے کر اس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
غربت و بے چارگی کے مارے افغان شہری، سڑکوں کے کنارے دن گزارنے پر مجبور۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵ان دنوں افغان عوام سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہے ہیں، خاص طور پر وہ افراد جو پیش آنے والی مشکلات یا جنگ کے باعث اپنا گھربار گنوا چکے ہیں، وہ بڑے شہروں میں سڑکوں کے کنارے خیمے لگا کر دن گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس درمیان بچوں، بیماروں اور سن رسیدہ افراد کو نہایت المناک صورتحال سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی المیہ رونما ہونے اور بھکمری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
کابل میں ایران کے صحافی پر قاتلانہ حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ایران کیلئے کام کرنے والے صحافی پر کابل میں فائرنگ کی گئی جس سے وہ زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں پورپی یونین کے نماینده دفتر کهولے جانے پر ردعمل
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
کابل، طالبان نے غیر ملکی نامہ نگار پر حملہ کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۶افغان دار الحکومت کابل میں خواتین کے مظاہرے جاری ہیں اور اسی اثنا میں طالبان کے ایک رکن نے غیر ملکی نامہ نگار پر حملہ کر دیا۔
-
کابل میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کابل میں اعلی طالبان رہنماؤں سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک جاں بحق
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے کی خبر منظر عام پر آئی ہے۔