-
دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے والے امریکہ کا کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹داعش کو بنانے والے امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
کابل دہشتگردانہ حملوں پر سلامتی کونسل کا رد عمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰سلامتی کونسل نے ایک بیان میں کابل دہشتگردانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیئے جانے پر تاکید کی۔
-
کابل حملے کی ذمہ دار غیر ملکی افواج ہیں ، طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲طالبان نے کہا ہے کہ کابل ائرپورٹ پر ہونے والے حملے کی تمامتر ذمہ داری غیر ملکی افواج پر عائد ہوتی ہے، طالبان کے ایک ترجمان کے مطابق ہم نے امریکیوں کو ایسے حملوں کی بابت سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا مگر انہوں نے ہمارے انتباہ پر کوئی توجہ نہیں دی۔
-
کابل حملہ، بائیڈن کے گلے کی پھانس بن گیا، استعفے کا شدید دباؤ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸افغانستان میں 13 دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن سے استعفی دینے کا مطالبہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوئی، مزید حملوں کا خطرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 170 ہوگئی ہے۔
-
کابل حملے میں ہمارا جانی نقصان نہیں، طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے بم دھماکوں میں طالبان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اسی کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن نے دعوا کیا ہے کہ انہیں معلوم ہے یہ دھماکے کس نے کئے ہیں ۔
-
کابل دھماکوں میں 13 امریکی اور 28 طالبان ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے 3 دھماکوں میں بچوں، طالبان اور امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوئے۔
-
امریکہ و برطانیہ کو کابل دھماکوں کا پہلے سے علم تھا ؟
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷امریکہ اور برطانیہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں اور انھیں انسانی جانوں سے زیادہ ان کے مفادات عزیز ہیں ۔
-
امریکہ افغان شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہا: طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 دھماکوں نے امریکی دہشتگرد فوجیوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
-
کابل میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 240 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ایک بار پھر دہشتگردی کے واقعات رونما ہوئے۔