SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کابینہ

  • عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام تر کوشش کی جائے، وزرا کو صدر ڈاکٹر پزشکیان کی ہدایت

    عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام تر کوشش کی جائے، وزرا کو صدر ڈاکٹر پزشکیان کی ہدایت

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

    صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے اپنی کابینہ کے تمام ارکان پر زور دیا ہے کہ موجودہ اقتصادی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنی پوری توانائياں بروئے کار لائيں۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کا ایران پاکستان روابط کے استحکام پر زور

    پاکستانی وزیر اعظم کا ایران پاکستان روابط کے استحکام پر زور

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے تہران کے ساتھ اسلام آباد کے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی، اختیارات گورنر کو منتقل

    پاکستان: خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی، اختیارات گورنر کو منتقل

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۳

    اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صدرِپاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر خیبرپختونخوا صوبے میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔

  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا آجلاس طلب

    پاکستان: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا آجلاس طلب

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر اتفاق ہوگیا ہے، ایمرجنسی کے نفاذ کی کل وفاقی کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔

  • ایرانی حکومت کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی پاسداری کا اعلان

    ایرانی حکومت کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی پاسداری کا اعلان

    Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵

    حکومت ایران نے ایک بیان جاری کر کے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی پاسداری و پیروی کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف

    پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰

    پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اب یہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

    پاکستان کے وزیر اعظم شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔

  • ٹرمپ نے ایران میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کو قتل کیا: برنی سینڈرز

    ٹرمپ نے ایران میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کو قتل کیا: برنی سینڈرز

    Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۲

    سینئر امریکی سینیٹر نے کہا کہ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایسی جنگ شروع کی جس میں ہزاروں بے گناہ مرد، عورتیں اور بچے مارے گئے۔

  • وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو

    وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم مثبت انداز میں مسائل کا حل نکالنا چاہتے ہیں تاہم کابینہ کے بعض اراکین کام میں خلل ڈالتے ہیں۔

  • حملے کی دھمکیوں کے سائے میں سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی: سید عباس عراقچی

    حملے کی دھمکیوں کے سائے میں سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی: سید عباس عراقچی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حملے کے سائے میں سفارت کاری سود مند اور نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۲ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS