-
راہل گاندھی کا احتجاج جاری، اس بار سائیکل سے پارلیمنٹ پہونچے
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی منگل کو حزب اختلاف کے دیگر اراکین کے ہمراہ سائیکل سے پارلیمنٹ پہنچے۔
-
مرکزی حکومت ، ملک اور ریاستوں کی سرحدیں غیر محفوظ ہونے کی ذمہ دار: راہل گاندھی
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کو ملک اور ریاستوں کی سرحدیں غیر محفوظ ہونے کا ذمہ دار بتایاہے
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
زرعی قوانین کے خلاف ہندوستان کی کسان خواتین کا احتجاج
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
پگاسس معاملہ، ہندوستانی حزب اختلاف کا وزیر داخلہ سے استعفے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸ہندوستان کے حزب اختلاف کے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کی جاسوسی کا الزام لگایا ہے۔
-
مہنگائی اور بد عنوانی کے معاملات پر اپوزیشن نے مودی حکومت کو پھر آڑے ہاتھوں لیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مہنگائی اور رافیل جنگی طیاروں کی خریداری میں مبینہ گھپلے پر ایک بار پھر بی جے پی حکومت پر شدید حملے کئے۔
-
مودی حکومت نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے: کانگریسی رہنما
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت کو ملک کی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
اپوزیشن جماعت کانگریس نے کسانوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے تینوں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں اب کورونا کے ساتھ ساتھ بلیک فنگس کا قہر بھی شروع
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷ہندوستان میں کورونا کے قہر کے ساتھ ہی بلیک فنگس نے بھی وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
کورونا پر قابو پانے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن ضروری: راہل گاندھی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار449 مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔