-
عراق میں امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر خودکش حملے کا داعشی منصوبہ ناکام
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے نزدیک ہونے کے مدنظر جہاں ایک طرف داعش امام حسین علیہ السلام کے زائرین کو دہشتگردانہ حملے کا نشانہ بنانے کی سازش کر رہا ہے تو دوسری طرف عراقی فورسز اسکی سازش کو ناکام بنانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں۔
-
اربعین مارچ میں خادمین رضوی کے خدمات
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
الحشد الشعبی نے اربعین کے زائروں پر حملے کے منصوبے کو ناکام بنایا
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بتایا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے زائروں پر حملے کی داعش کی ایک بڑی سازش کو ناکام بنا دیا گيا ہے ۔
-
میرے کربلا کا سفر - دستاویزی پروگرام
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2021
-
کربلا میں واقعۂ کربلا کی دلکش منظر کشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰عراق/کربلائے معلیٰ: عراقی اداکاروں اور فنکاروں نے پہلی بار معتبر مآخذ، مقاتل اور روایات کی بنیاد پر واقعہ کربلا کی بڑے مؤثر انداز میں منظر کشی کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر ہزاروں عاشقان اہلبیت واقعۂ کربلا کی حرارت کو قریب سے محسوس کرنے کے لئے اکٹھا ہوئے۔ یہ منظر کشی گزشتہ برس کربلا کے قریب ایک علاقے میں کی گئی۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 12
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2021
-
کربلا شاہکار ہستی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵نشرہونے کی تاریخ 19/ 08/ 2021
-
کربلائے معلی میں مراسم ظہرعاشورا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں بین الحرمین یعنی حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے حرم کے درمیان ظہر عاشورا کے مخصوص مراسم انجام پائے ، جس میں دسیوں لاکھ زائرین نے غم و اندوہ کے عالم میں شرکت کی۔ جبکہ پانچ ہزار سے زیادہ غیر ملکی عزادار بھی ماہ محرم کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں موجود تھے۔
-
عاشورائے حسینی، کربلائے معلی میں دسیوں لاکھ کا اجتماع
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں عاشورائے حسینی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ