-
تہران؛ انجمن ریحانهالنبی(ع) کے زیراہتمام مجالس
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶تہران میں امامزادہ صالح کے روضۂ میں انجمن ریحانهالنبی(ع)کے زیراہتمام عشرہ مجالس منعقد کی جارہی ہیں ان مجالس سے حجت الاسلام سیدحسین مؤمنی خطاب فرمارہے ہیں جبکہ نوحہ خوانی محمدحسین پویانفر کررہے ہیں، ان مجالس میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔
-
تہران میں محرم الحرام کی پہلی شب کی عزاداری کے مناظر
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸1443 ہجری قمری کے محرم الحرام کی پہلی شب عاشقان اہل بیت علیہم السلام نے کرونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ سرور و سالار شہیدان حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی مجلس منعقد کیں جس میں سماجی فاصلے کی رعایت کے ساتھ عزاداروں نے شرکت کی۔
-
محرم کی آمد پر امن و بهائی چاره کی نشست
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
محرم الحرام کی آمد پر لاہور میں کانفرنس کا انعقاد
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲پاکستان کے شہر لاہور میں اسلامی جمہوریہ کے کلچر ہاؤس کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس میں شیعہ اور سنی اکابرین نے شرکت کی۔
-
روضہ حسینی اورضریح مبارک کی تغسیل و غبار روبی کا عمل مکمل
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴دنیا بھر کے حریت پسندوں کے سرور و سالار کے ایام شہادت کی آمد کے موقع پر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام کے گنبد اور ضریح مبارک کی غبار روبی کی گئی -
-
کربلائے معلی میں یوم عرفہ اور عید الاضحی پر خصوصی انتظامات
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰کربلائے معلی کی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت اور سیکورٹی کے حوالے سے وسیع انتظامات کی خبر دی ہے۔
-
عراق، کربلا کے ہوٹل میں آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸کربلائے معلی میں شاہراہ السدرہ پر واقع ایک ہوٹل میں آۃشزدگی، 78 افراد کو بچالیا گیا۔
-
مقدس شہرکربلا میں نا معلوم عناصر کی شرپسندی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸کربلا سٹی میں ایرانی قونصل خانے کے بیرونی حصے میں آتشزدگی
-
عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵عراق کے سیکورٹی اداروں نے نجف سے کربلا پیدل سفر کرنے والے عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
ترک اہلسنت علمائے کرام کی روضہ علوی و حسینی پر حاضری
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰ترکی کے اہلسنت علمائے کرام کے ایک وفد نے نجف اشرف اور کربلائے معلی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب(ع) اور سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) کے روضہائے اطہر کی زیارت کا شرف حاصل کیا ہے۔