-
کربلائے معلیٰ میں روضات عالیہ کو مکمل طور سے کھول دیا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰عراق؛ کورونا کے پیش نظر عائد کی جانے والی پابندیاں اب ہٹا لی گی ہیں اور کربلائے معلیٰ میں فرزند حضرت مصطفیٰ (ص) امام حسین علیہ السلام اور فرزند حضرت مرتضیٰ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضات عالیہ کو مکمل طور سے زائرین کرام کے لئے کھول دیا گیا۔
-
دستاویزی پروگرام - یا حسین منصوبے کے تحت روضہ مقدسہ میں معرق کاشی سے بنائے ہوئے کتیبوں کی مرمت
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵نشرہونے کی تاریخ 12/ 04/ 2020
-
پیغامبرِ کربلا حضرت امام زین العابدین ( ع) کی ولادت مبارک ہو!
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶تین شعبان المعظم حریت پسندوں کے سید و سالار حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت جبکہ چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تھا اور آج پانچ شعبان المعظم واقعہ کربلا کے مبلغ و پیغام رساں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔
-
کربلا در کربلا می ماند اگر زینب نبود!
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
جنرل سلیمانی کا جسد خاکی ایران کی سرزمین پر
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی ایران پہنچ گئے۔
-
کربلائے معلی میں شہیدسلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تشییع جنازہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸استقامتی محاذ کے سپہ سالار شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدا کے جنازوں کی کاظمین اور بغداد کے بعد کربلائے معلی میں بھی تاریخی اور انتہائی پرشکوہ انداز میں تشییع کی گئی
-
کاظمین میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کی تشیع جنازہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد اور کاظمین میں آج شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ ہوگی ۔
-
کربلا میں شرپسندوں کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱کربلائے معلی میں شرپسندوں اور بلوائیوں نے شہر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کے لیے نصب مختلف انجمنوں کے موکب یا اسٹالوں کو نذر آتش کردیا ہے۔
-
کربلا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴کربلائے معلی میں عوام اور زائرین کی حفاظت کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
خطرناک ترین دُشمنی|عراق اور لبنان میں عوامی مظاہروں پرمبنی دستاویزی فلم
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟