-
عراقی مظاہرین کے نمائندوں کے حکومت سے مذاکرات
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد حلبوسی نے پارلیمنٹ کی عمارت میں مظاہرین کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے جبکہ عراق کے صدر اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ مظاہروں کے دوران تشدد بھڑکانے والوں کے خلاف کارروا ئی کی جائے گی
-
عراق میں حالات پوری طرح پرامن ، لاکھوں زائرین کربلا اور نجف کی جانب رواں دواں
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ملک کے بعض علاقوں میں نافذ کرفیو کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امن و امان اور عوام کی جان و مال کا تحفظ ان کی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ عوام کے تمام جائز اور قانونی مطالبات پر توجہ دینے اور ان کی مشکلات کو حل کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ افواہوں اور شرپسندی کی باتوں پر کان نہ دھریں ۔
-
حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں + ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰اس بار اربعین امام حسین علیہ کی مشی کا سلوگن ہے "حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں"
-
زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لئے عراق پوری طرح آمادہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے
-
اربعین حسینی سے متعلق ایران اور عراق کا مشترکہ سیکورٹی اجلاس
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹کربلائے معلی میں ایران اور عراق کی اعلی سطحی سیکورٹی میٹنگ میں اربعین حسینی کے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا ۔
-
عراق میں اربعین حسینی مارچ کا آغاز
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲عراق میں اربعین حسینی کی مناسبت سےاس ملک کے جنوبی علاقوں سے اربعین ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عراق اور ایران میں زائرین حسینی کی خدمات اور سیکورٹی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں
-
خاک کربلا کی فضیلت
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
-
ایران اور عراق کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں اپنے قیام کے دوران عراق کے صدر برہم صالح سے ملاقات میں کہا کہ عراق ہمارا دوست، برادر اور پڑوسی ملک ہے
-
حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
-
چہلم شہدائے کربلا میں سو ملکوں کے باشندوں کی شرکت
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴اس سال اربعین حسینی میں دنیا کے سو ملکوں کے باشندے شرکت کریں گے جن میں غیر مسلم بھی شامل ہوں گے۔