-
ٹرمپ بزنس ڈیل کے ذریعے ذاتی فوائد حاصل کرنے کے درپے
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸امریکی کانگریس کے رکن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اپنے دور اقتدار میں ذاتی فوائد حاصل کررہے ہیں۔
-
پاکستانیوں کے بیرون ملک 12 ارب ڈالرز کے اثاثے
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶قرضوں میں ڈوبے ہوئے ملک پاکستانیوں کے بیرون ملک 12 ارب ڈالرز کے اثاثوں کا پتاچلا لیا گیا ہے۔
-
شریف فیملی کے خلاف کرپشن کے نئے مقدمات
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵حکومت نےاس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پنجاب کے سابق وزیراعلی شہباز شریف سمیت شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
نواز شریف کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت مسترد
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں پاکستان کےسابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
-
پاکستان میں دہشتگردی کے بعد اب منی لانڈرنگ کے خلاف آپریشن
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں۔
-
نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ، اسلام آباد میں سکیورٹی سخت
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۵سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اور فلیگ شپ کا فیصلہ آج سنایا جائے گا اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۶اسرائیلی پولیس نے کہا ہے نیتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد مل گئے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق صدر پر ملک سے باہر جانے پر پابندی
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۵پاکستانی کی سپریم کورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے اس ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت 35 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کردیے۔
-
شریف خاندان کیس کا فیصلہ، دفعہ 144 نافذ رینجرز طلب
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
پاکستان کے دو سابق صدر کے اثاثوں کا معاملہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵سپریم کورٹ آف پاکستان نے ای آر او کیس کی سماعت کے دوران پرویز مشرف، آصف زرداری اور ملک قیوم سے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔