-
اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ پر فرد جرم عائد
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹فنڈز کے غلط استعمال پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
-
شیخ رشید کو نئی سیاسی زندگی مل گئی
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۳پاکستان کی سپریم کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں اہل قرار دے دیا۔
-
پاکستان کے دو سابق وزارئے اعظم پرکرپشن کے الزامات
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۰پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ٹھیکے میں کرپشن کے الزام میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔
-
سعودی شہزادہ ولید بن طلال کی رہائی ڈیل کا نتیجہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۲دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار کیے جانے والے سعودی شہزادے ولید بن طلال کا کہنا ہے کہ انہیں سعودی حکومت سے معاہدے کے بعد رہائی ملی ہے اور ان کی فرم کنگڈم ہولڈنگ اپنے 13 ارب ڈالر کے اثاثے جلد سعودی عرب منتقل کرے گی۔
-
چیف جسٹس آف پاکستان پرعمران خان کی زبان استعمال کرنے کا الزام
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲پاکستان کے معزول وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی نے کل سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان پر کڑی تنقید کی۔
-
بنیامین نتن یاہو کے خلاف کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف پولیس نے کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ سیکیورٹی رسک ہیں: پی ٹی آئی
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۸پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کو قوم کے لئے سیکیورٹی رسک قرار دے دیاہے ۔
-
ٹرمپ ایک بار پھر جنسی اسکینڈل کے گھیرے میں
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے صدرٹرمپ کے ساتھ اپنے غیر اخلاقی تعلقات کے بارے میں شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے۔
-
گرفتار سعودی شہزادوں سے سو ارب ڈالر واپس ملیں گے، سعودی اٹارنی جنرل
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ مالی بدعنوانیوں میں ملوث افراد سے ہونے والے سمجھوتے میں حکومت کو سو ارب ڈالر واپس ملنے کی امید ہے۔
-
ترک صدر کے قریبی ساتھیوں پرمالی بدعنوانی کے الزامات
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے قریبی ساتھیوں کےخلاف بھی آف شور کمپنی اسکینڈل سامنے آگیا۔