SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کرکٹ

  • ٹی20 ورلڈکپ: سپر8 کے دلچسپ مقابلوں میں جنوبی افریقا نے امریکا کو اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دی شکست، تیسرے مقابلے میں ہندوستان نےافغانستان کو دیا جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف

    ٹی20 ورلڈکپ: سپر8 کے دلچسپ مقابلوں میں جنوبی افریقا نے امریکا کو اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دی شکست، تیسرے مقابلے میں ہندوستان نےافغانستان کو دیا جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں راؤنڈ میچز کے اختتام کے بعد سپر 8 مرحلے کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

  • ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ، سپر ایٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف انگلینڈ کی فتح

    ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ، سپر ایٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف انگلینڈ کی فتح

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶

    ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ کے سپر ایٹ کے مقابلوں کے میچ میں انگلینڈ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔

  • آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کی جنگ آج سے ہو گی شروع

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کی جنگ آج سے ہو گی شروع

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴

    میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

  • ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ، نیوزی لینڈ نے پاپوانیوگنی کو دے دی شکست

    ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ، نیوزی لینڈ نے پاپوانیوگنی کو دے دی شکست

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پاپوانیوگنی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

  •  ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے نیپال کو تو پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دی

    ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے نیپال کو تو پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو اکیس رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے دی شکست

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے دی شکست

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دیدی۔

  • ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نا قص کارکردگی، کرکٹ کے عالمی مقابلے سے پاکستان شرمندگی کے ساتھ  ہوا باہر

    ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نا قص کارکردگی، کرکٹ کے عالمی مقابلے سے پاکستان شرمندگی کے ساتھ ہوا باہر

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷

    آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔

  • ٹی 20 ورلڈکپ، افغانستان بمقابلہ پاپوا نیوگنی

    ٹی 20 ورلڈکپ، افغانستان بمقابلہ پاپوا نیوگنی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔

  • ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

    ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

    Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۵

    ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کو شکست دے کر لگاتار تیسری فتح حاصل کر کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

  • ٹی 20 ورلڈ کپ: آخر کار پاکستان کو نصیب ہوئی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے دی شکست

    ٹی 20 ورلڈ کپ: آخر کار پاکستان کو نصیب ہوئی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے دی شکست

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۷

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۴ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS