-
ہندوستانی کرکٹ کے معروف کھلاڑی آل راؤنڈر سلیم درانی چل بسے
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ہندوستانی کرکٹ کے معروف کھلاڑی آل راؤنڈر سلیم درانی اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔
-
افغانستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بین الاقوامی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو سات وکٹ سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ہندوستان کی فتح
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴ہندوستان نے آسٹریلیا کو بارڈڑ گواسکر سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے دی
-
ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے آئر لینڈ کو ہرا دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے آئر لینڈ کو ستر رن سے شکست دے کر اپنی پہلی جیت درج کرالی
-
پی ایس ایل، تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کی برتری
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴پاکستان سپر لیگ کے تیسر ے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو نو وکٹ سے شکست دے دی۔
-
ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸ہندوستان سے سیریز ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ رینکنگ کی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا۔
-
کرکٹ، پاکستان کی ویمن ٹیم کو شکست، سریز آسٹریلیا نے جیت لی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو ایک سو ایک رن سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا۔
-
ہندوستانی کرکٹر رشبھ پنت کار کے حادثے میں زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱ہندوستان کے کرکٹر رشبھ پنت کار کے ایک حادثے میں زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷کراچی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کی پہلی اننگ کے اسکور چار سو اڑتیس رن کے جواب میں نو وکٹ کے نقصان پر چھے سو بارہ رن بنائے اور ایک سو چوہتر رن کی برتری حاصل کر کے اننگ ڈیکلیئر کر دی۔