-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دیدی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ہندوستان کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو دی شکست
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے پہلے سپر بارہ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
-
چار ٹیمیں سپر 12 راونڈ میں پہنچیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ میں پہنچنے والی چار ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے اور سری لنکا اور نیدرلینڈز کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
-
نیدرلینڈز کو شکست، سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سپر بارہ کے مرحلے میں پہنچ گیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے نویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ایونٹ میں سپر بارہ کے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ ہندوستان کی وزارت داخلہ کرے گی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں اپ سیٹ جاری، اس بار ویسٹ انڈیز کی باری
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں ایک اور اَپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے شکست دے دی۔
-
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9وکٹوں سے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶نیوزی لینڈ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کرائس چرچ ہیگلے اول میں 9وکٹوں سے آسانی سے شکست دے دی۔
-
برطانوی کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد پاکستان پہنچ گئی
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق 19کھلاڑیوں پر مشتل برطانوی ٹیم سترہ سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کےلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ہندوستان اور پاکستان کے میچ کے ٹکٹ ختم
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں ہندوستان اور پاکستان کے میچ کے سارے ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔