-
پاکستان: کرکٹرز فٹنس ٹیسٹ میں شان مسعود بہتر، عمر اکمل ناکام
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۷پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ میں ٹیسٹ اوپنر شان مسعود سپر فٹ قرار پائے ہیں۔
-
یونس خان کی معذرت، ٹیم میں واپسی کا اعلان
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے پاکستان کپ کے دوران پیش آنے والے واقعے پر کرکٹ بورڈ سے عذر خواہی کی ہے۔
-
پاکستان کو بگ تھری تحلیل کی امید
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے بگ تھری کی تحلیل کی امید ظاہر کی ہے۔
-
کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کا فیصلہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳انگلش کنٹری چیمپئن شپ کے نئے سیزن کا افتتاحی میچ ٹاس کے بغیر کرایا گیا ۔
-
پاکستان: کوچ کی امیدواری کے فیصلے سے عاقب جاوید کی پسپائی
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق تیز گیند باز عاقب جاوید نے پاکستانی ٹیم کے کوچ کے امیدوار کی حیثیت سے اپنے فیصلے سے پسپائی اختیار کر لی۔
-
پاکستان: سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا اعلان
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلّے باز سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کر دیا جبکہ سابق کپتان عمران نے خان نے کہا ہے کوچ یا کپتان بدلنے سے پاکستان کے کرکٹ میں بہتری نہیں آئے گی۔
-
پاکستان: ہیڈ کوچ وقار یونس نے بھی استعفیٰ دے دیا
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۳پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
شاہد آفریدی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سے استعفی دے دیا۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی فائنل: امپائرز اور میچ ریفریز کے ناموں کا اعلان
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸آئی سی سی یا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اور ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میچ کے لئے امپائرز اور میچ ریفریز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا دوسرا سیمی فائنل: ہندوستان کی شکست، ویسٹ انڈیز فائنل میں
Apr ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔