-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پہلا سیمی فائنل: کیویز کا مقابلہ انگلینڈ سے
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۵ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا پہلا سیمی فائنل بدھ کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن معرکے تک پہنچنے کی یہ جنگ نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ پر لڑی جا رہی ہے۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی ایک اور شکست
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۲ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین مرحلے کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۰ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے کوارٹر فائنل میچ میں ہندوستان کی ٹیم ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا
Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ گروپ ون کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا دیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعے کو کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو بھی شکست دے دی ہے ۔
-
کرکٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور دلچست مقابلہ، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۰ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو چھے وکٹ سے ہرا دیا۔
-
پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی میچ میں میزبان ہندوستان کی شکست
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۹ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی۔
-
وقار یونس نے بھی شاہد آفریدی کی حمایت کر دی
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۷پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی حمایت میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے بعد اب ہیڈ کوچ وقار یونس بھی کھڑے ہوگئے ہیں۔
-
کولکتہ: پاکستان نے پریکٹس میچ میں سری لنکا کو ہرا دیا
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱پاکستان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل اپنے واحد پریکٹس میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی ہے۔