SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کرکٹ

  • ‎ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان اور اسکاٹلینڈ کی فتح

    ‎ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان اور اسکاٹلینڈ کی فتح

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں افغانستان نے زمبابوے کو اور اسکاٹ لینڈ نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی۔

  • پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی ہندوستان روانگی

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی ہندوستان روانگی

    Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶

    پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے ابو ظہبی کے راستے ہندوستان روانہ ہو گئی۔

  • ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ کا دلچسپ مقابلہ، عمان نے آئرلینڈ کو شکست دیدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ کا دلچسپ مقابلہ، عمان نے آئرلینڈ کو شکست دیدی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۹

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ راؤنڈ میں عمان نے آئرلینڈ کو دو وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا اپ سیٹ کر دیا۔

  • پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق ہندوستان کی دھمکی

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق ہندوستان کی دھمکی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۴

    ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے اگر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت نہیں کی تو اس کا یہ اقدام بلا جواز ہو گا اور اس سلسلے میں قانونی راستہ اپنایا جائے گا۔

  • ٹی-20 ٹرافی ہندوستان واپس پہنچ گئی

    ٹی-20 ٹرافی ہندوستان واپس پہنچ گئی

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی دنیا کا چکر لگانے کے بعد واپس ہندوستان پہنچ گئی

  • ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے منتخب پاکستانی ٹیم میں تبدیلی ہوسکتی ہے:  شاہد آفریدی

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے منتخب پاکستانی ٹیم میں تبدیلی ہوسکتی ہے: شاہد آفریدی

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳

    پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے منتخب ٹیم میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔

  • ہندوستان میں ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ

    ہندوستان میں ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸

    ہندوستان میں اگلے مہینے ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیا جارہا ہے۔

  • میری خواہش ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم پاکستان میں آکر کھیلے: ٹامس ڈریو

    میری خواہش ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم پاکستان میں آکر کھیلے: ٹامس ڈریو

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶

    پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے کہا ہے ان کی خواہش ہے کہ برطانوی ٹیم پاکستان آکر کرکٹ کھیلے۔

  • ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی

    ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸

    ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکاکو شکست دے کر یہ سیریز دو ایک سے جیت لی -

  • انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز نے جیت لیا

    انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز نے جیت لیا

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸

    ویسٹ انڈیز نے فائنل میں ہندوستان کو شکست دے کر انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱ hour ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS