-
ٹی20 ورلڈکپ فائنل؛ دو ایسی ٹیموں کا مقابلہ جو ایک بھی میچ نہیں ہاریں
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں دو ایسی ٹیمیں ٹکرائیں گی جو ٹورنامنٹ میں ایک میچ بھی نہیں ہاریں۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے افغانستان کو دی شکست
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: سیمی فائنل مقابلوں کا کل سے آغاز، افغانستان پر رہے گی سب کی نظر
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر8 کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد سیمی فائنل مقابلوں کیلئے چار ٹیمیں فائنل ہو گئیں۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوتے ہی آسٹریلوی کرکٹر نے لیا چونکا دینے والا فیصلہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر انٹرنینشل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوگئے۔
-
ٹیپ ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ،افغانستان نے بنگلہ دیش کو دے دی شکست
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دوہزار چوبیس کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، انگلینڈ نے امریکا کو دے دی شکست
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انچاسویں میچ میں انگلینڈ نے امریکا کو شاندار انداز میں دس وکٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔
-
کرکٹ کی تاریخ میں افغانستان کا تاریخی کارنامہ، افغانستان نے آسٹریلیا کو دی شکست
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے امریکا کو دے دی شکست
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ: سپر8 میں ہندوستان اور آسٹریلیا کو ملی کامیابی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲ہندوستان نے سپر آٹھ کے پہلے میچ میں افغانستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی ۔ جبکہ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا۔