-
ہندوستانی کسان ۲۶ جنوری کی ٹریکٹر ریلی کے لئے مکمل تیار
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶ہندوستان میں پولیس کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد کسانوں نے اپنی چھبیس جنوری کی ٹریکٹر ریلی کے لئے بھرپور تیاری شروع کر دی ہے۔ اس درمیان اطلاعات ہیں کہ بعض ریاستی حکومتیں دہلی کی ٹریکٹر ریلی میں شامل ہونے کے لئے جا رہے کسانوں کے لئے رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہیں۔
-
ٹریکٹر ریلی میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں کسان دہلی کی طرف روانہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶کسانوں نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔
-
ٹریکٹر ریلی 26 جنوری کو ضرور ہوگی: کسان تنظیموں کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی جس کے بعد حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی۔
-
ہندوستانی کسانوں کی جانب سے حکومتی تجویز مسترد
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
حکومت اور کسان تنظیموں کے مابین مذاکرات
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے مودی حکومت کی جانب سے کسانوں کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات نہ کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں حکومت کے ساتھ کسان رہنماؤں کی منگل کی میٹنگ ملتوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸ہندوستان میں حکومت اور کسان رہنماؤں کی منگل کی میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے ۔
-
کسانوں کی تحریک میں شدت
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اتوار کو ترپنویں روز بھی جاری رہی۔
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا یوم حقوق دہقان
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷سحر نیوزرپورٹ