-
ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کاشتکاروں کی ملک گیر تحریک جاری
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کاشتکاروں کی ملک گیر تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا جاری ہے۔
-
حکومت اور کسانوں کے مذاکرات
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵ہندوستان کی حکومت اور کسانوں کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہوئے جو ناکامی سے دوچار ہوئے تاہم اب کل ایک بار پھر حکومت اور کسانوں کے نمائندہ وفد کے مابین مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
کسان اور حکومت دونوں اپنے موقف پر قائم، سال کے آخری مذاکرات کل کو
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج دہلی کے بارڈر پر جاری ہے اور حکومت و کسان دونوں ہی اپنے موقف پر قائم ہیں۔
-
ہندوستانی کسانوں نے کی وزیراعظم کے من کی بات کی مخالفت
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے مابین ڈیڈ لاک بدستور برقرار ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
جانور یاد رہے، کسان نہیں!، کانگریس کا وزیر اعظم مودی پر حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے دو ہزار بیس کے آخری من کی بات پروگرام میں، کسانوں کے مطالبات اور مسائل پر وزیر اعظم کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے تھالی بجا کر احتجاج کیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر اجتجاجی دھرنا بتیسویں دن بھی جاری ہے اور کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ریڈیو پروگرام من کے بات کے دوران تھالیاں بجاکر حکومت سے زرعی قوانین واپس لینے کے مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف کسانوں کی طرف سے جاری احتجاج کے درمیان یونائیٹڈ فارمرس فرنٹ کی جانب سے حکومت کے ساتھ 29 دسمبر کو بات چیت کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
-
ہندوستان، حکومت اور کسانوں کی رسہ کشی جاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف دہلی بارڈر پر کسانوں کا احتجاج بدستور جاری ہے اس درمیان حکومت کے نئے خط کا جواب دیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے ان کا اصلی مطالبہ یہی ہے کہ نئے قوانین کو منسوخ کیا جائے۔