-
میانمار میں کشتی تباہ 20 افراد جاں بحق
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲جنوب مغربی میانمار میں ایک کشتی کارگو جہاز کے ساتھ ٹکرانے سے تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ڈوب کرجاں بحق اور ایک درجن کے قریب لا پتہ ہو گئے۔
-
کشتی ڈوبنے سے 12 شامی پناہ گزین جاں بحق
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے کے افسوسناک حادثے میں 5 بچوں سمیت 12 شامی پناہ گزین جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
لیبیا: کشتی ڈوبنے سے 100 افراد لا پتہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 100 سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے
-
ہندوستان: کشتی حادثے کا شکارنو سیاح ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے توتیكورن ضلع میں تروچیندور کے قریب گنجائش سے زیادہ لوگوں کو لے کر جا رہی ایک کشتی سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثےمیں کم از کم نو سیاح ہلاک ہو گئے جبکہ کئی دیگر لاپتہ ہیں۔
-
ملائیشیا:کشتی ڈوبنے سے 13 افراد لاپتہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰ملائیشیا میں ایک مسافرکشتی ڈوبنے سے 13 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: کشتی الٹنے سے متعدد افراد لاپتہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱دریائے راوی میں مسافر کشتی الٹنے سے متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
-
ملائیشیا سیاحوں سے بھری کشتی لاپتہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸لاپتہ ہونے والی کشتی میں31افراد سوار تھے