-
ہندوستان، کشتی حادثے میں اب تک 13 لوگوں کی موت، عارف نے بچائی 35 لوگوں کی جان
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا سے ایلیفنٹا جانے والی نیلکمل فیری تیز رفتار کشتی سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 13 افراد ڈوب گئے۔ اس حادثے میں عارف محمد نے اپنی کشتی سے 35 لوگوں کی جان بچائی۔
-
یونان، کشتی حادثے میں مرنے والے پاکستانیوں کی تعداد بڑھی، چار کی ہوئی پہچان
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳یونان میں کشتی کے حادثے میں مرنے والے چار پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی ہے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امید دم توڑ گئی ہے۔
-
جنوبی یونان میں کشتی الٹ گئی، ایک پاکستانی جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور سینتالیس کے بچنے کی تصدیق کردی گئی۔
-
امریکی تیل بردار جہاز پر یمنی مسلح افواج کےحملے
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی تیل بردار کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
یمنیوں کا میزائل نشانے پر لگ گیا، خلیج عدن میں برطانیہ کا تجارتی جہاز ڈوب گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵برطانیہ کی ایمبری بحری سیکیورٹی کمپنی نے آج صبح خلیج عدن میں ایک تجارتی جہاز کے غرق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی جو کرتے ہیں ان کے ثبوت بھی پیش کرتے ہیں
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹میڈیا ذرائع نے بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی فلم جاری کی ہے۔
-
امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶امریکی سینٹرل کمان سینٹکام نے یمن کی مسلح افواج کے دو شہباد اور کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر مغربی یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
برطانیہ نے یمنی ساحلوں کے قریب بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کردی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنس آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ساحلوں کے قریب ایک بحری جہاز پر حملہ ہوا ہے۔
-
بحیرۂ روم میں کشتی پر سوار 60 تارکین وطن بھوک و پیاس کے نتیجے میں دم توڑ گئے
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱لیبیا سے بحیرۂ روم کے راستے یورپ جانے والی ایک کشتی کا انجن راستے میں خراب ہو گیا جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔