-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں فائرنگ 12 ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 12 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
مغربی دنیا پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کو ختم کرنے کے درپے
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا چاہتی ہے کہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کو ختم کیا جائے۔
-
ساحل تو یاد رہا، پر بہشت بھول گئے! - ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴ہندوستان کے وزیر اعظم مودی صاحب کی ایک اور تشہیراتی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سمندر کے ایک ساحل پر کوڑا بٹور رہے ہیں۔ان دنوں بہشت کہلانے والی ریاست کشمیر کے عوام حکومت ہند کے سخت اور انتہا پسندانہ اقدامات سے روبرو ہیں۔اب تک ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے اقدامات کے سبب دسیوں افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ بعض رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے اندر دس ہزار سے زائد افراد لا پتہ بھی ہوئے ہیں۔اس وقت ریاست جموں کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
کشمیر کو ہمیشہ کے لئے دہلی کا غلام بنا دیا گیا: نیشنل پنتھرس پارٹی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی نے کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے خلاف 12 سے 16 اکتوبر تک ریاست میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہیلی کاپٹر ہندوستانی میزائل سے تباہ ہوا: ایئرفورس
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹ایئرفورس کے چیف راکیش کمار سنگھ بھدوریا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گذشتہ سال27 فروری میں بالاکوٹ سرجیکل اسٹرائیک کے بعد سری نگر کے بڈگام میں فضائیہ نے اپنے ہی ایک ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے میں مار گرایا تھا ۔
-
اقوام متحدہ: کشمیر کی صورتحال پر تشویش پاک و ہند کو مذاکرات کی دعوت
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 2 ماہ گذرجانے کے بعد بھی حالات کشیدہ ہیں، تعلیمی ادارے بدستور بند ہیں، کرفیو لگا ہوا ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابرہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال کا 59 واں دن، معمولات زندگی بدستور متاثر
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳وادی بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدورفت معطل ہے اور دکانیں اور تجارتی مراکز بند ہیں۔
-
کشمیر میں خوف کی فضاہے، حکومتی دعوے غلط ہیں: غلام نبی آزاد
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱کشمیر کا دورہ کرنے والے ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ کشمیر میں خوف کی فضا ہے، کشمیری ہندوستانی حکومت کی مچائی ہوئی تباہی کو جھیل رہے ہیں، کشمیر میں پابندیاں نہ ہونے کا حکومتی دعویٰ بالکل غلط ہے۔
-
کشمیر، کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے
-
کشمیرمیں حالات بدستورکشیدہ، آرٹیکل 370کی منسوخی پر آج ہوگی سماعت
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرسے دفعہ 370 کی منسوخی پرآج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔