-
معروف پاکستانی صحافی رہبر انقلاب اسلامی کے نام پرلاجواب ہوگئے
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴پاکستان کے نامور صحافی حامد میر نے ایک مقالہ تحریر کیا ہے ، ہم اپنے قارئین محترم کے لئے اس مقالے سے کچھ منتخب اقتباسات پیش کر رہے ہیں۔۔
-
کشمیری عوام کا احتجاج جاری
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے عوام نےکشمیر میں کرفیوں کے نفاذ کے باوجود احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: "میں کشمیر کی صورتحال پر مضطرب ہوں "
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔
-
نریندرمودی کیلئے امارات کے اعلی ایوارڈ پر پاکستانی سنیٹ کے چیئرمین کا دورہ امارات منسوخ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے پس منظر میں عرب ملک کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیاہے۔
-
یو این سیکریٹری جنرل سے شاہ محمود کی کشمیر کی صورتحال پر گفتگو
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱پاکستان کا کہنا ہے کہ انٹونیو گوٹیریز نے کشمیر کا معاملہ ہندوستانی وزیراعظم سے ملاقات میں اٹھانے کی یقین دہانی کرادی۔
-
کشمیر: نمازجمعہ کے موقع پر احتجاج دوبارہ پابندیاں عائد
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴سری نگر کے سورا علاقے میں جمعہ کی نمازکے بعد ہزاروں لوگوں نےاحتجاج کیا۔
-
ہندوستانی اپوزیشن کا کشمیری رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷ہندوستانی حزب اختلاف کی جماعتوں نے گرفتار کشمیری رہنماؤں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے، عمران خان
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان پر کشمیر کے حالات سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لینے کا الزام لگایا ہے۔
-
کشمیری مسلمانوں کے حالات پر دکھ کا اظہار
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیری عوام کے حالات پر رہبرانقلاب اسلامی کی تشویش
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں