-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵ہندوستان اور پاکستانی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے متعدد افراد مارے گئے ۔
-
تہران،کشمیر کے حامی "اقوام متحدہ دفتر" کے سامنے! - تصاویر/ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳کشمیر کے سلسلے میں حکومت ہند کے حالیہ فیصلوں اور اقدامات کے خلاف آج پیر کے روز تہران میں دفتر اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے طلبہ شریک ہوئے۔مظاہرین نے کشمیری عوام کی حمایت کرتے ہوئے حکومت ہند کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔
-
پاکستان اور ہندوستان کشیدگی کم کرنے کے لئے روس سرگرم
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶پاک و ہند تعلقات معمول پر لانے کے لیے روس نے کوششیں شروع کردی ہیں۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کو تشویش
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قرار دیا: ملیحہ لودھی
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نےمسئلہ کشمیر کوعالمی مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
کشمیر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ایک اور پاکستانی فوجی جاں بحق
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس میں جمعےکو ایک اور پاکستانی فوجی جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر اور پاک ہند کشیدگی
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے: مرجع تقلید نوری ہمدانی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
-
کشمیر کی صورتحال پرعالمی سطح پر مظاہرے
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶لندن ، بلجیم، اٹلی، امریکا، فرانس اور ہالینڈ میں کشمیر کی صورتحال پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت پر ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ میں طلب
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲پاکستان نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاک فوج کے تین اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گوروف آہلو والیا کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔