-
کشمیر میں آپریشن آل آوٹ 5 ماہ میں 136 ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آپریشن آل آوٹ کے 160 دنوں میں 136 افراد مارے گئے ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 فوجی اہلکار ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۲ہندوستان اور پاکستانی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک اورایک زخمی ہو گیا۔
-
پاکستان اور امریکہ کے مابین کچھ لو کچھ دو پر بات چیت
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵پاکستان اور امریکہ کے مابین کچھ لو کچھ دو پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں دھماکے 2 ہلاک 13 زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر اور آسام میں ہونے والے دھماکوں میں 2 افراد ہلاک اور13 زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بدامنی
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیرمیں مسلح تصادم دوعسکریت پسند ہلاک
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵کشمیر میں آج صبح مزید دو عسکریت پسند مارے گئے۔
-
مدھیہ پردیش میں انتخابات اور کشمیر میں ہلاکتیں
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولنگ شروع ہو گئی جبکہ اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں مزید دو کشمیری ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم، 2عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کولگام میں مسلح تصادم میں، 2 عسکریت پسند اورایک فوجی ہلاک ہو گیا۔
-
کشمیریوں کی ہلاکت کیخلاف وادی میں ہڑتال
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱گزشتہ 3 روز کے دوران کشمیرمیں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
کشمیرمیں مسلح تصادم 6 ہلاک
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔