-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے اور جھڑپیں
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پراحتجاج
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں آپریشن، دو عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری آپریشن کے دوران دو عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر 4 ہندوستانی فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹کشمیر کی کنٹرول لائن پر پاکستانی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں چار ہندوستانی فوجی ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر: پولیس اہلکاروں پر عسکریت پسندوں کا حملہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ 4 ہلاک 5 زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸پاکستان و ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ سے ہندوستان کے 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور5 زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع پلواما میں عسکریت پسندوں نے پولیس پر حملہ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
-
کرگل کے علاقے صود میں خشک سالی
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں جھڑپیں 2 ہلاک 10 زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تازہ ترین حملوں میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ہندوستانی پولیس نے کشمیریوں کو روندا۔ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرینگر شہر میں پولیس کی گاڑی نے متعدد مظاہرین کو پہیے تلے بری طرح روند ڈالا۔