SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • وادی کشمیر میں ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے

    وادی کشمیر میں ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے

    Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتالوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں  ہڑتال اور مظاہرے

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال اور مظاہرے

    Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیر میں ہڑتال، پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر

    کشمیر میں ہڑتال، پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر

    Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸

    کشمیر میں آج جمعہ کے روز بھی عام ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تجارتی مراکز، تعلیمی ادارے اور انٹر نیٹ سروس بند ہے۔

  • کشمیر؛ ایران صغیر، فلسطین کبیر! ۔ تصاویر

    کشمیر؛ ایران صغیر، فلسطین کبیر! ۔ تصاویر

    Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶

    گزشتہ جمعہ کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تصادم میں 17 لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا اور متعدد دیگر زخمی بھی ہوئے۔اسی درمیان فلسطین سے بھی گزشتہ جمعہ کو ہی یہ خبر آئی کہ وہاں بھی فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی درندوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 17 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 1500 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔بر صغیر اور مشرق وسطیٰ کے حالات پر نظر رکھنے والے مبصرین کو فلسطین اور کشمیرکے مابین کئی زاویوں سے بہت سی مماثلت نظر آتی ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی صورتحال

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی صورتحال

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے، پاکستان

    طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے، پاکستان

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵

    پاکستانی فوج کے ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • وادی کشمیر میں تیسرے روز بھی عام ہڑتال

    وادی کشمیر میں تیسرے روز بھی عام ہڑتال

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں منگل کو تیسرے روز بھی عام ہڑتال سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی جبکہ وادی کے مختلف علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے بھی جاری ہیں

  • کشمیر میں ہڑتال، معمولات زندگی متاثر

    کشمیر میں ہڑتال، معمولات زندگی متاثر

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۹

    کشمیر میں آج تیسرے روز بھی عام ہڑتال کی جا رہی ہے اور اس موقع پر تجارتی مراکز، تعلیمی ادارے اور انٹر نیٹ سروس بند ہے۔

  • مسئلہ کشمیر کو افہام و تفہیم کے ساتھ حل کرنے پر تاکید

    مسئلہ کشمیر کو افہام و تفہیم کے ساتھ حل کرنے پر تاکید

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۷

    پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے تمام سفارتی ذرائع استعمال کریں گے اور آج بھی چاہتے ہیں کہ معاملات افہام و تفہیم کے ساتھ حل ہوں تاہم اگر جنگ مسلط کی گئی تو کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج ہر طرح کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    ۹ minutes ago
  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS