-
کشمیر: مذاکرات کی پیشکش مسترد، جمعہ کو یوم سیاہ منانے کی اپیل
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے ہندوستان کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے جمعے کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کردی۔
-
لائن آف کنٹرول پرہندوستانی فوج کی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری ہلاک 6 زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷لائن آف کنٹرول پرہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 پاکستانی شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
-
نئی دہلی کی مذاکرات کی پیشکش پر کشمیری رہنماوں کا ردعمل
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: مذاکراتی عمل شروع کرنے کا خیرمقدم
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہندوستانی حکومت کی طرف سے تمام فریقین کے ساتھ مذاکراتی عمل شروع کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک حملہ آور کی ہلاکت
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوج نے ایک حملہ آور کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیرمیں عام ہڑتال
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹کشمیری خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے گھناؤنے جرائم کے خلاف آج بروزہفتہ وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 8 زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰کشمیر کے راجوری اور پونچھ اضلاع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بدھ کے روز پاکستانی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 8 عام شہری زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش ہیں۔
-
فلسطینی جھلکیاں نظر آتی ہیں کشمیر میں! ۔ تصاویر
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵سرکوبی، پتھراؤ،زیادتی، آنسو گیس، تشدد، گرفتاری، گولیاں، مظاہرے، تعصب، فوج، کشمیر، فلسطین، ہندو انتہا پسندی، صیہونی دہشتگردی...، ان تمام الفاظ سے ایک داستان رقم ہوتی ہے!
-
کشمیر: مسلح افراد کے حملے میں 2 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں حکمراں جماعت کے سابق پنچایت رکن اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگئے۔