-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئےاقوام متحدہ کو گیلانی کا کھلا خط
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی نے مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں دراندازی ناکام، دو ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے کنٹرول لائن کے نزدیک دو افراد کو ہلاک کرکے دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔
-
سرینگر میں کرفیو اور مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
خوبصورت شہر، سرینگر ۔ تصاویر
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا ایک خوبصورت شہر سرینگر جو دنیا کے خوبصورت رہائشی علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔
-
کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ، طرفین کے تین فوجی ہلاک
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴کشمیر میں کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں طرفین کے تین فوجی مارے گئے ہیں
-
لشکر طیبہ کا کشمیر چیف ساتھی سمیت ہلاک
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۶لشکر طیبہ کا کشمیر چیف سری نگر میں ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔
-
کشمیرمیں پیلٹ گنوں کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پیلٹ گنوں(Pellet-Gun) کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، ایک ہلاک، پانچ زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی اور پاکستانی فورسز کے مابین فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو فوجیوں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے۔
-
بی جے پی پر کشمیر کے ماحول کو خراب کرنے کا الزام
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ وادی کشمیر میں بی جے پی نے امن کا ماحول خراب کیا ہے۔
-
کشمیری علیحدگی پسندوں کو مذاکرات کی دعوت
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیری علیحدگی پسندوں کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی دعوت دی۔