-
کشمیر میں مظاہرے اور کشمیری رہنماوں کی نظر بندی
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۰کشمیر میں کل نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں جن کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
محبوبہ مفتی پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸نیشنل کانفرنس نے بی جے پی اور پی ڈی پی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷ہندوستان کے وزیراعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
محبوبہ مفتی کی جانب سے ہلاکتوں پرافسوس کا اظہار
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۰کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ تشدد مسائل کا حل نہیں ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال اورتلاشی مہم
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج صبح سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی گرفتاری کے لئے تلاشی مہم شروع کی۔
-
کشمیر میں دوافراد کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اتوار کو دوعسکریت ہلاک ہو گئے۔
-
او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کا دورۂ کشمیر
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ او آئی سی کا غیر جانبدار مستقل انسانی حقوق کمیشن اس ملک کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ کرے گا۔
-
کشمیر میں مظاہرین پرآنسو گیس اورلاٹھی چارج کی مذمت
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹کشمیری رہنماوں نے کل سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پرآنسو گیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت کی۔
-
مذاکرات، پاکستان اور ہندوستان کے مفاد میں ہے : پاکستانی ہائی کمشنر
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۴پاکستان نے کہا ہے کہ با معنی مذاکرات سے ہی دیرپا امن یقینی بنایا جاسکتا ہے۔
-
ہندوستان بندوق کے زور پر مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا : راج ناتھ سنگھ
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ صرف بندوق کے زور پر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا۔