SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • گلگت بلتسان پر ہندوستانی وزیر خارجہ کا بیان

    گلگت بلتسان پر ہندوستانی وزیر خارجہ کا بیان

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷

    ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے حکومت پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کو ملک کا پانچواں صوبہ قرار دیئے جانے کے فیصلے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

  • ہندوستانی حکومت کا پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان

    ہندوستانی حکومت کا پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹

    ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستانی فوجیوں پر حملہ اور پتھراؤ کرنے والے کشمیری نوجوانوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

  • کشمیر میں عام ہڑتال

    کشمیر میں عام ہڑتال

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶

    ہندوستان کے وزیر اعظم کی کشمیر کے دورے کے موقع پر آج اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔

  • مسئلہ کشمیر پرایران کی ثالثی

    مسئلہ کشمیر پرایران کی ثالثی

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان اور ہندوستان کے ساتھ اپنے خصوصی تعلقات کی بناء پراپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔

  • کشمیر میں مظاہرے اور کشمیری رہنماوں کی نظر بندی

    کشمیر میں مظاہرے اور کشمیری رہنماوں کی نظر بندی

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۰

    کشمیر میں کل نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں جن کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے۔

  • محبوبہ مفتی پر کڑی نکتہ چینی

    محبوبہ مفتی پر کڑی نکتہ چینی

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸

    نیشنل کانفرنس نے بی جے پی اور پی ڈی پی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر

    ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷

    ہندوستان کے وزیراعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • محبوبہ مفتی کی جانب سے ہلاکتوں پرافسوس کا اظہار

    محبوبہ مفتی کی جانب سے ہلاکتوں پرافسوس کا اظہار

    Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۰

    کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ تشدد مسائل کا حل نہیں ہے۔

  • کشمیر میں ہڑتال اورتلاشی مہم

    کشمیر میں ہڑتال اورتلاشی مہم

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج صبح سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی گرفتاری کے لئے تلاشی مہم شروع کی۔

  • کشمیر میں دوافراد کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ

    کشمیر میں دوافراد کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴

    جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اتوار کو دوعسکریت ہلاک ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ

    آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ

    ۲۰ minutes ago
  • ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

  • امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک

  • پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS