-
کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷پاکستان حق خودارادیت کے حصول کے لئے کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
ہندوستان: ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں رکاوٹ پہنچانے والے لوگوں کے خلاف بھی فوج اب سخت کارروائی کرے گی۔
-
پاکستان: شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵مجلس وحدت مسلمین نے شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل بروز جمعہ پاکستان اور کشمیر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲کولگام مارچ کو ناکام بنانے کیلئے علاقے کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا۔
-
مجلس وحدت المسلمین کے جنرل سیکریٹری پرفائرنگ
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷مجلس وحدت المسلمین کے جنرل سیکریٹری علامہ تصور حسین نقوی الجوادی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنرپاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳پاکستان کا ہندوستان سےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج
-
کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵ضلع کولگام اور ترال کے کچھ حصوں میں منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی ہڑتال رہی۔
-
کشمیر: جھڑپ میں لشکر طیبہ کا کمانڈر اور3 فوجی اہلکار ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴کشمیرمیں ہونے والی جھڑپ کے دوران فوجیوں سمیت4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر: جھڑپ میں 2 ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸کشمیرمیں ہونے والی جھڑپ کے دوران 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر:عام ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶کشمیرمیں عام ہڑتال کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔