-
کشمیریوں کی تحریک حق خودارادیت پر تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸آغا سید حسن نے کشمیریوں کی تحریک حق خودارادیت پرتا کید کی۔
-
کشمیر: پنڈتوں کی محفوظ طریقے سے واپسی کی قرارداد منظور
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں پنڈتوں کی محفوظ طریقے سے واپسی سے متعلق ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوگئی۔
-
کشمیری عوام مسائل و مشکلات کا شکار
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۰نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا ہے کہ بھارتیا جنتا پارٹی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے ایک منصوبہ بند سازش کے تحت عوام کو مشکلات کے بھنور میں ڈال دیا ہے۔
-
کشمیر: دو افراد ہلاک احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۸کشمیر کے ضلع پونچھ میں ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 2 افراد کی ہلاکت کے بعد علاقے میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔
-
یومِ یکجہتی جموں
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۱حریت کانفرنس کے رہنماوں نے جموں میں مسلمان بستیوں پر ہو رہے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) کی انقلابی تحریک میں ہاشمی رفسنجانی کا نمایاں کردار
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی انجمن شرعی شیعیان نے تمام لواحقین اور متعلقین سے تعزیت پیش کی۔
-
ہندوستان کے آرمی چیف کا دورہ کشمیر
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۴ہندوستان کے آرمی چیف جنرل بیپن راوت عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے دورے پراس ملک کے زیر انتظام کشمیر پہنچے جہاں انھوں نے سیکورٹی کی صورتحال اور فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات نہ ہونے کے باعث پورے خطے کی ترقی رکی ہوئی ہے اور دیگر ممالک ہم پر انگلیاں اٹھاتے ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر کے موضوع پر ہونے والے بین الاقوامی سیمینار کے شرکاء نے کشمیر سمیت علاقے کے مسائل کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید کی۔
-
پاکستان: کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور شناخت کا لازمی جز ہےاور کشمیریوں کو مسئلہ کشمیر کے حتمی حل کا حصہ ہونا چاہیے۔