SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • ڈاکٹرفاروق عبداللہ: مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے ہندوستان اور پاکستان کےمابین بات چیت پر تاکید

    ڈاکٹرفاروق عبداللہ: مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے ہندوستان اور پاکستان کےمابین بات چیت پر تاکید

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷

    ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہمسائیوں کے ساتھ امن اور مفاہمت کی بنیاد پر ہی رشتے استوار کئے جا سکتے ہیں، اس لئے ہندوستان اور پاکستان کو فوری طور پر بات چیت کا سلسلہ شروع کر دینا چاہئے۔

  • کشمیر: 2 ہندوستانی فوجی ہلاک

    کشمیر: 2 ہندوستانی فوجی ہلاک

    Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شمال میں بانڈی پورہ حاجن علاقہ میں مسلح افراد نے ہندوستانی فورسز پر اچانک حملہ کرتے ہوئے 2 ہندوستانی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔

  • کشمیری عوام کی جدوجہد قابل ستائش

    کشمیری عوام کی جدوجہد قابل ستائش

    Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام کی جدوجہد کے حوالے سے استقامت اور وابستگی کو ہر لحاظ سے قابل ستائش قرار دیا۔

  • کشمیر: پیلٹ گن کے استعمال کے خلاف احتجاج

    کشمیر: پیلٹ گن کے استعمال کے خلاف احتجاج

    Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال کے خلاف انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کی طرف سے پریس کالونی سرینگر میں احتجاجی دھرنا دیا گیا جس کے دوران مظاہرین نے اس مہلک ہتھیار پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔

  • پیغمبر(ص) کی ولادت و بعثت، انسانیت کی بہار

    پیغمبر(ص) کی ولادت و بعثت، انسانیت کی بہار

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵

    کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے پیغمبر انسانیت حضرت رسول رحمت (ص) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر تاجدارِ انبیاء رسول اللہ (ص) کی ولادت اور بعثت کو انسانیت کی بہار سے تعبیر کیا ہے۔

  • عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ

    عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ

    Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹

    آغا سید حسن موسوی نے میلاد النبیؐ کی تقریبات کے انعقاد کی اہمیت اور افادیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ ہے اور میلاد النبیؐ کی یہ تقریبات اسی عشق و اتحاد کے تجدید کا مظاہرہ ہے۔

  • مسئلہ کشمیر کومذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید

    مسئلہ کشمیر کومذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید

    Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۶

    ہندوستان کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل ہونا چاہئیے۔

  • مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید

    مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید

    Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۹

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید کی ہے۔

  • خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا، جنرل قمر جاوید باجوہ

    خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا، جنرل قمر جاوید باجوہ

    Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۰

    پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔

  • محبوبہ مفتی کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی

    محبوبہ مفتی کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۴

    جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدرعمرعبداللہ نے کہا ہے کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کو بحیثیت مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلیٰ گذشتہ 5 ماہ سے جاری بے چینی کی ذمہ داری قبول کر لینی چاہئے۔

Show More
خاص خبریں
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    ۲ hours ago
  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS