SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں پر حملہ

    کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں پر حملہ

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸

    ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں بارڈرسیکورٹی فورس کے قافلے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں تین ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں چار عسکریت پسندوں کی موت

    جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں چار عسکریت پسندوں کی موت

    May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵

    ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں چار عسکریت پسند مارے گئے ہیں

  • پاکستان کے ساتھ کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات چیت کے لئے تیار ہیں: ہندوستانی ہائی کمشنر

    پاکستان کے ساتھ کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات چیت کے لئے تیار ہیں: ہندوستانی ہائی کمشنر

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷

    پاکستان میں ہندوستان کے ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ کشمیرسمیت تمام معاملات پر بات چیت کے لئے تیار ہے۔

  • ہندوستان: جموں و کشمیر میں پولیس اہلکاروں کا اغوا

    ہندوستان: جموں و کشمیر میں پولیس اہلکاروں کا اغوا

    May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں مسلح افراد نے ایک پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے متعدد پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی

    May ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳

    ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ایک علاقے میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں تین مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔

  • جے کے ایل ایف کے بانی امان اللہ خان کا انتقال ہو گیا

    جے کے ایل ایف کے بانی امان اللہ خان کا انتقال ہو گیا

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰

    جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی امان اللہ خان انتقال کر گئے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال

    Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

  • ہندوستان: مزید سینکڑوں فوجی جموں کشمیر روانہ

    ہندوستان: مزید سینکڑوں فوجی جموں کشمیر روانہ

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱

    ہندوستان نے مزید سینکڑوں فوجی اپنے زیرانتظام جموں و کشمیر کے علاقے میں تعینات کر دیے ہیں۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال اور مظاہرے تیسرے دن بھی جاری

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال اور مظاہرے تیسرے دن بھی جاری

    Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲

    ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیرکےہندواڑہ قصبےمیں سیکورٹی اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ میں چار افراد کی ہلاکت کےخلاف وادی میں ہڑتال اورمظاہرے جمعرات کو تیسرے دن بھی جاری رہے-

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تشدد

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تشدد

    Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات اس ملک کے فوجیوں کا غیر اخلاقی رویہ اس بات کا باعث بنا ہے کہ عوامی احتجاجات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو جب کہ ہندوستان کے فوجیوں نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لئے ان پر فائرنگ کی ہے۔ ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ہنڈوارہ کے علاقے میں دو کشمیری نوجوان مارے گئے ہیں اور ایک زخمی ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۰ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS