-
انسانیت کی خاطر حسینی عزاداروں نے خون کا عطیہ دیا۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱قیمتی جان کو بچانا شہید انسانیت حضرت امام حسین ؑ کے تئیں بہترین خراج عقیدت ہے ۔
-
حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی حکومت پر برہمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں ہند نواز سیاسی جماعتوں کا اجلاس
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹پاکستان ہندوستان کے ساتھ عدالت، برابری اورباہمی احترام کی بنیاد پر پرامن تعلقات اور مسئلہ جموں کشمیرکا اقوام متحدہ کی قرارداوں اور کشمیری عوام کے رائے کے مطابق حل کا خواہاں ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، تین کی موت
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے تصادم میں تین افراد مارے گئے۔
-
کشمیر میں عزاداروں پر عرصہ حیات تنگ، دفعہ 144 نافذ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوسوں کی اجازت نہ دینے کیلئے سرینگر میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے۔
-
کشمیر، شاہراہوں پر لہراتے پرچمہائے عزا۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۸ان دنوں دنیا بھر میں مُحسنِ انسانیت، مظلوم کربلا، امام حسین علیہ السلام کا سوگ منایا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی شمع حسینی کے پروانوں نے اپنے علاقے کے گلی کوچوں اور شاہراہوں کو پرچم ہائے عزا سے مزین کر کے اور سبیلیں لگا کر کے اپنے جذبۂ ولا کا ثبوت پیش کیا ہے۔ کشمیر میں لوگ نہایت عقیدت و احترام اور خاص انقلابی جوش و جذبے کے ہمراہ سید الشہدا کا غم مناتے ہیں اور ساتھ ہی کربلا سے حاصل ہونے والے درس حریت کو اپنا مشعل راہ قرار دیتے ہیں۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں فائرنگ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے بدھل علاقے میں گذشتہ شب کچھ وی ڈی سی ممبروں کی طرف سے مشتبہ افراد پر فائرنگ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقےبارہمولہ میں سیکورٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
سرینگر میں پی ڈی پی کا جلسہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵سحر نیوز رپورٹ