-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
-
کشمیر: سی آئی ایس ایف کی بس پر گرینیڈ سے حملہ، ایک اہلکار کی موت 8 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سی آئی ایس اف سیکورٹی اہلکاروں پر آج حملہ ایسے حالات میں ہوا ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی 24 اپریل کو جموں وکشمیر کا ایک روزہ دورہ کرنے والے ہیں۔
-
شمالی کشمیر میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق 3 فوجی زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام شمالی کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے مالوا علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔ رپورٹ ملنے تک جھڑپ جاری تھی۔
-
تنویرالیاس پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰پاکستان تحریک انصاف کے تنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم کشمیر منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا ہندوستانی ہم منصب کے نام خط
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے ساتھ کشمیر سمیت سبھی مسائل کے حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وادی کشمیر میں سیاحتی میدان میں رونق
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلحانہ تصادم
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ مسلحانہ تصادم میں چار عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سرینگر کا باغ گل لالہ سیاحوں کا مرکز نگاہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱سری نگر کا باغ گل لالہ سیاحوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت کے رویّے پر کڑی تنقید
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر نے کہا ہے کہ حکومت ہندوستان کشمیری پنڈتوں کی ہجرت کے سلسلے میں جان بوجھ کر غلط پروپیگنڈہ کر رہی ہے۔